بہبود خواتین و اطفال کی وزارت نے ٹوئٹر اور فیس بک جیسی سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس پر خواتین اور بچوں کو برا بھلا کہنا، انہیں ڈرانے دھمکانے اور ان کے ساتھ زیادتی کرنے کی شکایات سے نمٹنے کے لئے ایک خصوصی سیل قائم کیا ہے ۔
right;">ہبود خواتین و اطفال کی وزیر مینکا گاندھی نے آج یہاں بتایا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے خواتین کے خلاف غیر مہذب الفاظ استعمال کرنے اور ان کے ساتھ گالی گالوچ کرنے کی شکایات موصول ہو رہی ہیں۔
ان سے نمٹنے کے لئے وزارت میں ایک خصوصی کی تشکیل کی گئی ہے